نو مسلم خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مراد، وہ جگہ یا ادارہ جہاں نئے نئے مسلمان ہونے والوں کو رکھا جائے اور اسلامی تعلیمات سے باقاعدہ آگاہ کیا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مراد، وہ جگہ یا ادارہ جہاں نئے نئے مسلمان ہونے والوں کو رکھا جائے اور اسلامی تعلیمات سے باقاعدہ آگاہ کیا جائے۔